دنیا میں زبانوں کی تعداد

دنیا میں معلوم زبانوں کی تعداد 7 ہزار 139 ہے
پاکستان میں مادری زبانوں کی تعداد 77 ہے ان میں 32 زبانیں صرف خیبرپختونخواہ میں بولی جاتی ہیں۔‎

دلچسپ امر یہ ہے ان میں 21 صرف مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بولی جاتی ہیں اور پھر ان میں 14 چترال کی علاقائی زبانیں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں