Biometric Verification for all Candidates Essential Now

ایٹا پر نوکری کیلئے درخواست دینے سے پہلے نادرا سے تصدیق لازمی قرار

وہ تمام امیدوار جو کسی بھی پوسٹ کیلئے ایٹا کے زریعے درخواست دینے کا ارادہ رکھتے ہیں‌وہ اب نادرا سے ایک دفعہ لازمی تصدیق کروایئنگے.
طریقہ کار:
ایٹا ویب سائٹ پر انا پرفائل بنائیں.
ویب سائٹ پر اپنے پروفائل میں جائیں.
وہاں پر “جنیریٹ نادرا ای سہولت ٹوکن” پر کلک کریں.
ایک ونڈو اوپن ہوگا جس میں‌جاکر اپ ایک پی ڈی ایف فائل کو ڈاونلوڈ کریں.
اس کو موبائل میں‌محفوظ کرکے کسی بھی نزدیک ترین نادرا ای سہولت مرکز جائیں.
200 روپیہ ادا کریں اور اپنا کام مکمل کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں