عبدالولی خان کے کتاب “حقائق حقائق ہیں” سے اقتباس۔۔۔

تقسیم کرو اور حکومت کرو۔۔۔
جو جو وقت گزرتا گیا مجبوراً اس نتیجے پر پہنچا کہ وہ مسلمانوں کے زریعے اپنا مقصد حاصل کر سکتا ہے۔ اس کیلئے یہ بہت اسان تھ اکہ اپنا پیچھا اس بات سے چھڑائے کہ انگریز تو اپنا اختیار چھوڑنے پر تیار ہے، اگر ہندو اور مسلمان اپنے اختلافات ختم کریں۔ لیکن یہ ان دونوں کی بدبختی ہے۔ دونوں کا باہمی متفق ہونا شرط تھی۔ دوسری طرف اپنی دلالوں کے زریعے یہ کوشش کرتا رہا کہ ان میں اتحاد اور اتفاق کی کوئی صورت نہ نکل سکے۔ تاکہ دونوں فریق انگریز کے محتاج ہوں۔ اسی کے متعلق وزیر ہند برکن ہیڈ 22-1.1925 کو یوں لکھتا ہے۔
“یہ حقیقت بھی روشن ہے کہ دونوں فرقوں کے درمیان منافقت اور تفرقہ بہت گہرا ہے اور ابادی کا نمایاں حصہ اس سے متاثر ہے اور سب سے اہم حقیقت تو یہ ہے کہ اس واردات کو صرف ہم ہی انجام دے سکتے ہیں”.

  1. Way cool, some valid points! I appreciate you making this article available, the rest of the site is also high quality. Have a fun.

اپنا تبصرہ بھیجیں