یونیورسٹیاں مالی طور پر شدید بحران کا شکار

پروفیسر صاحبان باہر ممالک میں نوکریاں تلاش کررہے ہیں۔

ان کے پاس بچوں کے سکول فیس بھرنے کیلئے رقم نہیں ہیں۔

کچھ یونیورسٹیوں کو چھوڑ باقی یونیورسٹیاں شدید مالی بحران کا شکار ہورہے ہیں۔

کسی کو ملک پر رحم نہیں آرہا۔ طاقتور مزید طاقتور ہوتا جارہا ہے۔ جبکہ غریب اور کمزور مزید قرض میں دھنستا جارہا ہے۔

ملک پر رحم کیجیے ورنہ وقت نکل جائیں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں