
خربوز پکا یا کچا؟ جاننے کے پانچ آسان طریقے
تربوز چیک کرنے کے چار یا پانچ طریقے ہیں پہلا طریقہ: تربوز ایک طرف گہرا سبز اور ایک طرف پیلا ہوتا ہے۔ دوسرا طریقہ: تربوز کے تنے سے چیک کریں۔ اگر تنے کی جگہ سبز ہو تو تربوز کچا ہے اور اگر تنے کا حصہ قدرے کالا اور پیلا ہو تو تربوز پک چکا ہے۔ تیسرا طریقہ: تربوز کو اپنے انگوٹھے سے دبائیں۔ اگر تربوز سخت ہے تو تربوز کچا ہے اور اگر تھوڑا سا دبایا جائے تو پکا ہے۔ چوتھا طریقہ: تربوز کا وزن کریں۔ اگر یہ سائز میں بڑا اور وزن میں کم ہے تو تربوز 100% کچا ہے۔ اگر تربوز چھوٹا اور بھاری ہے تو یہ ایک پکا ہوا تربوز ہے۔ پانچواں طریقہ، تربوز کو اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑیں، ایک اوپر اور ایک نیچے رکھیں، اب تربوز کو اوپر والے ہاتھ سے ہلائیں اور نیچے والے ہاتھ میں ہلکی سی حرکت محسوس کریں، تو تربوز پک چکا ہے۔
Load/Hide Comments