بندر کی مختلف نسلوں میں حمل کا دورانیہ مختلف ہوتا ہے

بندر کے مختلف نسلوں میں حمل کا دورانیہ بھی مختلف ہوتا ہے دوسرے چیزوں کے علاوہ یہ بندر کے جسامت پر بھی انحصار کرتی ہے۔ بندر حمل کی مدت اس کی قسم پہ انحصار کرتی ہے۔ آئیں اسے سرسری نگاہ سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں مثلا۔۔

 پروبوسکس بندر: 165 دن

 مینڈرل بندر: 175 دن

 جاپانی مکاک بندر: 173 دن

 پانامہ کی سفید فام کیپوچن بندر: 152 – 183 دن

 بلیک ہولر نامی بندر: 186 دن

 پگمی مارموسیٹ بندر: 134 دن

 جنوبی سور کی دم والا مکاک بندر: 183 دن

 کیکڑے کھانے والا مکاک: 165 دن

 کولمبیا کے سفید چہرے والے کیپوچن بندر: 161 دن

 حمادریس بابون: 180 دن

 گنی بابون: 183 دن

 گولڈن شیر نما تمرین نامی بندر: 122 دن

 انڈوچائنیز ریسس میکاک: 166 دن

 ٹوفٹڈ کیپوچین: 180 دن

 عام مارموسیٹ بندر: 152 دن

 ڈرل ٹایپ بندر: 179 دن

 باربری میکاک: 147 – 192 دن

 نیلا بندر: 138 دن

 گولڈن اسنب ناک والا بندر: 199 دن

 فارموسن راک میکاک: 161 دن

 جیلاڈا بندر: 179 دن

 کاٹن ٹاپ املی خور بندر: 166 دن

 پیلا بابون: 173 دن

 سرخ چہرے والا مکڑی نما بندر: 228 دن

 ڈی برازا کا بندر: 172 دن

 شیر کی دم والا مکاک: 183 دن

 وسطی امریکی گلہری نما بندر: 161 دن

 کولمبیا کا ریڈ ہولرنامی بندر: 190 دن

 زیتون خور بابون: 179 دن

 تبتی مکاک: 169 دن

 چکما بابون: 186 دن

 سرخ پنڈلی والا ڈکمنٹ بندر: 183 دن

 مینٹلڈ گوریزا: 169 دن

 سفید چہرے والی ساکی بندریا: 161 دن

 یوکاٹن بلیک ہولر: 186 دن

 سیاہ اور سفید ناک والا بندر: 170 دن

 سیاہ ہاتھ والا مکڑی نما بندر: 226 دن

 مینٹلڈ ہولر بندر: 185 دن

 سٹمپ ٹیلڈ میکاک: 177 دن

 شمالی میدانی سرمئی لنگور: 198 دن

 سنہری ہاتھ والی تمرین: 138 دن

 جنوبی موریقی: 222 دن

 سفید پیٹ والا مکڑی بندر: 138 دن

 کالے سر والا مکڑی بندر: 225 دن

 پائیڈ تمرین: 158 دن

 کالی داڑھی والی ساقی: 158 دن

 سرخ دم والا بندر: 148 دن

اپنا تبصرہ بھیجیں