ڈاون سینڈروم والے بچوں کیلئے خوشخبری

السلام علیکم !
اگرآپ کے گھر ،محلے یا ارد گرد کوئی بھی داؤن سينڈروم بچہ کسی بھی عمر کا ہے تو اسکی رجسٹریشن داؤن سينڈ روم کلب ایبٹ آباد میں مفت کرائیں ۔
ایسے بچوں کی بحالی انکی سپیچ،صحت اور دیگر مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ انکو خود مختاری اور ہنر(Skill) سکھایاجائے گا اور نوکری کی کوشش کی جاےگی ۔ تا کہ یہ بچے اپنے والدین پر بوجھ نہ بنیں۔یہ سیم انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن اینڈ بحالی مرکز کا ایک منصوبہ ہے ۔سیم اسپیشل بچوں کی زندگیاں بدلنے کا عزم لیے ہوے اپنی پیشہ وارانہ ماہر ٹیم کے ساتھ آپ کے بچوں کی پچھلے 11 سال سے خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔
رجسٹریشن کے لیے بچے کے کوائف ان نمبرز پر بیھج دیں ۔
03459576662
03400940450
03449459400

اپنا تبصرہ بھیجیں