Man is a mixture of error and forgetfulness

انسان خطا اور نسیان کا مرکب ہے۔

انسان خطا اور نسیان کا مرکب ہے۔
اللہ تعالیٰ نے انسان کے اندر خطا اور نسیان دونوں رکھی ہوئی ہیں۔ خطا کا مطلب یہ ہے کہ اپ کوئی کام کرہے ہیں اور اپ نے بھرپور کوشش کی کہ بگاڑ نہ ہوں لیکن پھر بھی اپ کے کوشش کے باوجود کوئی غلطی ہوگئی۔ اپکی نیت ٹھیک تھی۔
نسیان کا مطلب ہے بھول جانا یعنی اپ کوئی کام کررہے ہیں اور اس میں سے کوئی حصہ اپ بھول گئیں۔
الانسان مرکب منالخطا والنسیان
اوپر بیان کی گئی دونوں حالات میں اللہ تعالیٰ معاف فرمائے گا اس لئے کہ اللہ تعالیٰ رحیم کریم ہے۔

  1. Hey very nice web site!! Man .. Excellent .. Amazing .. I will bookmark your site and take the feeds also…I’m happy to find so many useful information here in the post, we need develop more techniques in this regard, thanks for sharing. . . . . .

اپنا تبصرہ بھیجیں