خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کا کئی آسامیوں کیلئے دوسرا اشتہار جاری

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے سال 2024 کا دوسرا اشتہار جاری کردیا۔

ان لائن درخواستیں جمع کرنے کی کیلئے 21 مئی آخری تاریخ مقرر

اشتہار میں ہائیر ایجوکیشن، فوڈ ڈیپارٹمنٹ اور کئی دوسرے ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں۔

کوئی بھی امیدوار ایک اسامی کیلئے 500 روپیہ ایزی پیسہ کے ذریعے جمع کرکے درخواست دے سکتے ہیں۔

21مئی شام 5 بجے کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کیا جائے گ۔

  1. I think other web-site proprietors should take this website as an model, very clean and great user friendly style and design, as well as the content. You’re an expert in this topic!

Leave a Reply to tlovertonet Cancel reply